Together We
Bring Them Home

Trying to find someone lost? Or just holding onto hope? I am here to help.

I Am Waliullah Maroof

I Reunite Broken Bonds & I Speak for the Silent Cries

Every day, I work to reconnect families with their missing loved ones—offering support, hope, and a place where no search goes unheard. I help bring people home.

01

Human Trafficking

Protecting women and children exploited through trafficking by identifying victims, raising awareness, and supporting rescue and rehabilitation efforts.

02

Missing Persons

Helping locate lost children and adults through coordinated efforts, community support, and rapid response networks to reunite families.

03

Cross-Border Cases

Assisting in tracking and recovering individuals missing across national borders through international cooperation and legal coordination.

04

Rehabilitation & Recovery

Providing emotional, medical, and legal support to rescued individuals, helping them heal, reintegrate, and rebuild their lives with dignity.

Recent Cases

Join Our Community of Volunteers

What people say about us

Facebook Feed

Waliullah Maroof

7 hours 36 minutes ago

یہ بچہ تقریبا دس گیارہ سال قبل اپنوں سے بچھڑ گیاتھا۔
آج پشاور کے ایک ادارے کی پرورش میں ہے۔
بچے کا موجودہ نام خضر علی ہے اور اس سے قبل جس ادارے میں تھا وہاں اسکا نام خیام تھا۔
یعنی بچے کو اپنا وہ نام بھی یاد نہیں جو والدین نے رکھا تھا۔
یہ بچہ بہت ننھا سا تھا جب مردان میں ایک ادارے کو ملا تھا۔
شاید یہ تین چار سال کا تھا جب ملا تھا جسکی وجہ سے اپنے خاندان کے متعلق کچھ نہیں یاد ۔
مردان سمیت ملک بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بچے کے والدین کی تکلیف اور بچے کے تنھاء مستقبل کا احساس کرکے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں عام کریں تاکہ ورثاء مل جائیں اور بچے کو ماں باپ کا سایہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں

+923162529829

22oct2025

#waliullahmaroof

Waliullah Maroof

11 hours 20 minutes ago

یہ بچہ تقریبا تین سال قبل پشاور کے ایک ادارے کو لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اپنا اور ورثاء کا نام نہیں بتاسکتا۔ ایبٹ آباد

Waliullah Maroof is in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

1 day 8 hours ago

الحمدللہ آج سیکیرٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختون خواہ محترم سید نذر شاہ صاحب سے پشاور انکے آفس میں ملاقات ہوئی۔
یہ ملاقات ان شاءاللہ نتیجہ خیز ہوگی۔ان شاءاللہ سینکڑوں بچوں کو انکے ورثاء سے ملانے کا سبب ہوگا۔
نذر شاہ صاحب نہایت درد دل رکھنے والے مخلص انسان ہیں۔ہمارے کام کے متعلق جان کر بہت خوشی کا اظہار کیا سراہا اور اپنوں سے بچھڑے جگر کے گوشوں کو اپنوں سے ملانے کے لیے ہمارے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کے پی کے تمام دوست ہمارے ساتھ جڑے رہیں آپ سب کا ساتھ چاہئے ہوگا۔
اس مشن میں شامل تمام دوستوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کریں۔

#waliullahmaroof