Together We
Bring Them Home

Trying to find someone lost? Or just holding onto hope? I am here to help.

I Am Waliullah Maroof

I Reunite Broken Bonds & I Speak for the Silent Cries

Every day, I work to reconnect families with their missing loved ones—offering support, hope, and a place where no search goes unheard. I help bring people home.

01

Human Trafficking

Protecting women and children exploited through trafficking by identifying victims, raising awareness, and supporting rescue and rehabilitation efforts.

02

Missing Persons

Helping locate lost children and adults through coordinated efforts, community support, and rapid response networks to reunite families.

03

Cross-Border Cases

Assisting in tracking and recovering individuals missing across national borders through international cooperation and legal coordination.

04

Rehabilitation & Recovery

Providing emotional, medical, and legal support to rescued individuals, helping them heal, reintegrate, and rebuild their lives with dignity.

Recent Cases

Join Our Community of Volunteers

What people say about us

Facebook Feed

Waliullah Maroof

3 hours 9 minutes ago

یہ بچہ آج سے تقریبا ڈیڑھ سال قبل کراچی کے علاقے معمار موڑ میں ایک نیک دل انسان کو ملا تھا۔ اس وقت نشئیوں کے درمیان تھا۔بچے کو ان کے درمیان سے نکال کر اپنے ساتھ لایا تاکہ اسکے گھر والوں کو ڈھونڈے اور بچے کو نشے یا کسی بھی واقعے سے بچائے۔ جب ملا تھا گنجا تھا اس وقت کی تصویر بھی موجود ہے۔
لڑکا صرف اپنا نام محمد بتاتا ہے ۔ ماں باپ یا خاندان کے کسی بندے کے متعلق کچھ بھی نہیں بتاتا۔
پشتو بات کرتا ہے۔ جنکے پاس ہے انکے بقول خیبرپختونخواہ والا لہجہ ہے۔
تمام دوست اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں ۔ کوئی بھی اس بچے کے ورثاء کو جانتا ہو یا یہ پوسٹ ورثاء تک پہنچے تو نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
+923162529829

7 oct 2026
#waliullahmaroof

Waliullah Maroof

11 hours 35 minutes ago

شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ
"بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔
ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے کہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

7 oct 2026
#waliullahmaroof

Waliullah Maroof

1 day 6 hours ago

نارووال سے اسکول یونیفارم میں بظاہر گم ہونے والا اسد ایک شیلٹر میں مبینہ طور پر قید رہا ۔ بچپن چار دیواری میں گزار کر