Do you know Muhammad? Help us find his parents
محمد اپنے والدین کو ڈھونڈ رہا ہے اس بچے کا نام محمد ہے محمد چند سال قبل کراچی سے اغواء ہوا تھا۔ ایک پل کے پاس جہاں رکشوں کا اسٹاپ بھی ہے وہاں سے اغواء ہوا تھا۔ اغواء کار رحیم یار خان میں چھوڑ کر فرار ہوئے تھے۔ اس وقت ایک ادارے میں موجود ہے۔ […]
Do you know Muhammad? Help us find his parents Read More »