Help Javed find his parents
جاوید کی مدد کریں آج پنجاب کے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ نے اس کیس کو کامیاب بنانا ہے۔ زیر نظر تصویر میں موجود بچے کا نام جاوید ہے۔جاوید کو سال 1983 کے اپریل یا مئی اغواء کیا گیا تھا۔ جاوید کو اغواء کرکے بوری میں ڈال کر بذریعہ ریل گاڑی کہیں منتقل […]
Help Javed find his parents Read More »