Waiting to Reunite

Abdul Qadeer from Shahkot Punjab

شاہ کوٹ کے عبدالقدیر کو والدین کی تلاش ہے عبد القدیر دس سال قبل اپنے پیاروں سے بچھڑا ہوا ہے۔ عبد القدیر کے والد کا نام رفیق ہے۔والدہ کا نام ثمینہ ہے۔ بھائیوں کے نام عبد الرحمن،علی حیدر،غلام مرتضیٰ،غلام مصطفیٰ،عثمان،رمضان،حیدرعلی ہیں۔ بہنوں کے نام نورفاطمہ،عائشہ،اقرأ اور مریم ہیں۔ کاسٹ جٹ ہے۔ عبد القدیر کو اتنا […]

Abdul Qadeer from Shahkot Punjab Read More »

We are looking for Aisha

عائشہ کو ڈھونڈنے میں مدد کریں آج میں پھر آپ کے سامنے جھولی پھیلا رہا ہوں۔۔۔۔ یہ جھولی ایک ماں کو اسکا لخت جگر ڈھونڈ کر دینے اور ایک باپ کو اسکی آنکھوں کا ٹھنڈک دینے کے لئے پھیلا رہا ہوں۔ اس بچی کا نام عائشہ ہے اور والد کا نام فضل عظیم ہے۔ عائشہ

We are looking for Aisha Read More »

Help Javed find his parents

جاوید کی مدد کریں آج پنجاب کے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ نے اس کیس کو کامیاب بنانا ہے۔ زیر نظر تصویر میں موجود بچے کا نام جاوید ہے۔جاوید کو سال 1983 کے اپریل یا مئی اغواء کیا گیا تھا۔ جاوید کو اغواء کرکے بوری میں ڈال کر بذریعہ ریل گاڑی کہیں منتقل

Help Javed find his parents Read More »

Do you know Muhammad? Help us find his parents

محمد اپنے والدین کو ڈھونڈ رہا ہے اس بچے کا نام محمد ہے محمد چند سال قبل کراچی سے اغواء ہوا تھا۔ ایک پل کے پاس جہاں رکشوں کا اسٹاپ بھی ہے وہاں سے اغواء ہوا تھا۔ اغواء کار رحیم یار خان میں چھوڑ کر فرار ہوئے تھے۔ اس وقت ایک ادارے میں موجود ہے۔

Do you know Muhammad? Help us find his parents Read More »

He Left for a Walk in Sahihwal and Never Came Back

اس باباجی کا نام طارق محمود ولد بشیر احمد ہے۔ طارق محمود 29 مئی2025 کوصبح 7 بجے گھر سے چہل قدمی کے لیے نکلے اس کے بعد سے تاحال واپس نہیں لوٹے۔ انکا تعلق طارق بن زیاد کالونی ساہیوال شہر سے ہے۔ طارق محمود صاحب کا بیٹا یونیورسٹی میں بطور لیکچرر فرائض انجام دے رہے

He Left for a Walk in Sahihwal and Never Came Back Read More »

Missing Since 2022, Little Ahmed Clings to Hope for Reunion

اس بچے کا نام احمد ہے اور یہ سال 2022 میں اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا تھا۔۔۔ احمد اس وقت ایک ادارے کی کفالت میں ہے۔ احمد کیانی روڈ، فاطمہ اسٹریٹ، راولپنڈی سے مورخہ 13 نومبر 2022 کو لاوارث حالت میں ملا تھا۔ احمد اپنے والد کا نام محبوب بتاتا ہے۔4 بھائی ہیں عظمت،آصف، اعظم/عاصم

Missing Since 2022, Little Ahmed Clings to Hope for Reunion Read More »